chairman ITNA ki tainaati keliye aik maah ki mohlat

صحافی اور ایس ای سی پی افسر کی درخواست یکجا۔۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایس ای سی پی ڈیٹا لیک کیس میں ایس ای سی پی افسر ارسلان ظفر کو جاری شوکاز نوٹس کے خلاف درخواست اور صحافی فخر درانی کی ہراساں کئے جانے کے خلاف درخواست کو یکجا کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت ملتوی کردی۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ پر مشتمل سنگل بنچ نے  کیس کی سماعت کرتے ہوئے کہاکہ اس مقدمہ کے ایک فریق کے وکیل منور اقبال دگل کو کورونا ہوگیا ہے اس لئے آج ان کی طرف سے التواء کی درخواست آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کل بھی سپریم کورٹ میں ایک وکیل پیش ہوئے تھے جو کورونا کا شکار تھے۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں