صحافی کے جوئے کے اڈے پر چھاپہ، 10 ملزمان گرفتار۔۔

تھانہ سٹی راجن پور پولیس نے ایک بڑی کامیاب کارروائی کرتے ہوئے علاقے کے بدنام زمانہ جواری اور سیون نیوزکے رپورٹر ساجد مکول کے جوئے کے اڈے پر چھاپہ مار کر دس ملزمان کو گرفتار کرلیا۔۔ پپو کے مطابق مخبر کی اطلاع پر پولیس نے فوری کارروائی کی اور داؤ پر لگی ہوئی لاکھوں روپے کی رقم کے علاوہ بارہ موبائل فونز، کار، دو موٹر بائیکس بھی ضبط کرلیں۔۔ ملزمان کے خلاف ایف آئی آر نمبر پانچ سو بائیس بٹا انیس درج کرلی گئی۔۔

نوٹ: ایک سال پہلے چودہ ستمبر کو راجن پور میں سیون نیوزکے خلاف پپو نے جو انکشافات کئے تھے، اس کا لنک درج ذیل ہے۔۔

https://imranjunior.com/juwari-or-jism-faroshi-wala-reporter/

0

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں