news one mein chaantion ki muzammat

صحافی کی بائیک چوری ہونے سے بچ گئی۔۔

نیوز ون کے سینئیر پینل پروڈیوسر حمزہ علی کی نئی موٹرسائیکل ون ٹو فائیو کو گھر کے باہر سے چوری کرنے کی کوشش کی گئی۔چوروں کی جانب سے موٹر سائیکل کا لاک کاٹااور لے جانے کی کوشش کی۔ صحافی حمزہ علی جب دفتر کے لیئے نکلے تو انھوں موٹر سائیکل کا لاک کھولا تو وہ ٹوٹا ہوا تھااور لاک کے اندر تالا کھولنے والا آلہ ٹوٹا ہوا برآمد ہوا۔ صحافی نے متعلقہ تھانہ خواجہ اجمیر نگری میں کمپلین کی تو پولیس کی روایت برقرار رہی اور ملزمان کو پکڑنے کی کوشش کی یقین دہانی کروائی۔اس واقعہ کے بعد سے وہ کافی پریشان دکھائی دے رہے ہیں۔۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں