حیدرآباد پریس کلب میں الیکشن کا دن 30جون ہے انتخابات میں ہمیشہ کی طرح روایتی حریف آمنے سامنے ہیں مگر اس بار صحافی دوست پینل نے الیکشن میں نیا انداز اپنا لیا۔۔صحافی دوست پینل نے الیکشن میں صحافی دوست منشور جاری کیا ہے۔۔منشور میں امیدواروں نے عرصے سے پلاٹس کے انتظار میں بیٹھے ووٹرز سے وعدے اور دعوی کئے تو سہولیات کا ذکر بھی کیا ہے۔۔الیکشن میں ہر بار زبانی دعوے وعدے تو بہت ہوتے رہے ہیں اس بار منشور کا سامنے آنا نئی شروعات ہے۔۔

Facebook Comments
