athar mateen case mein kuch suragh mile hein | Murad Ali Shah

صحافی کالونی وزیراعلیٰ کے احکامات کی منتظر۔۔

ہاکس بے صحافی کالونی کے ترقیاتی کاموں کے لئے 45 کروڑ روپئے کی منظوری کے لئے سمری وزیر اعلیٰ کے پاس 5 ماہ سے منتظر ہے، لیاری ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ایک سینئر افسر کا کہنا تھا کہ صحافی کالونی کے بلاک 3 اور بلاک 2 کے لئے ایڈیشنل چیف سیکریٹری نے ترقیاتی کاموں جن میں پانی اور گیس کے منصوبے شامل ہیں سمری بنا کر فروری میں وزیر اعلیٰ کے پاس بھجوادی تھی جو تاحال منظور نہیں ہوسکی۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں