shaheed sashafi ki famaily ko insaaf dia jae 207

صحافی قتل کیس، سماعت ملتوی۔۔

کوئٹہ میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں صحافی عبدالواحد رئیسانی قتل کیس کی سماعت ہوئی پولیس نےملزمہ کو عدالت کے روبرو پیش کیا فریقین کے وکلاء نےجج کے سامنے اپنے حتمی دلائل دیئے جس کے بعد عدالت نے ملزمہ کی حدتک فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے سماعت 28 دسمبر تک ملتوی کردی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں