Sadaf Yasir Left 92 News

نائنٹی ٹو کی وکٹ گرگئی،خاتون اینکر مستعفی۔۔

آپ نیوز نے نائٹی ٹو نیوز کی وکٹ گرادی پرائم ٹائم بلیٹن کرنے والی خاتون نیوز کاسٹر کو آپ نیوز کا حصہ بنالیا خاتون اینکر صدف یاسر کا شمار نائٹی ٹو کی منجھی ہوئے نیوز کاسٹرز میں ہوتا ہے صدف یاسر سٹی میڈیا گروپ اور روز نیوز میں کام کرچکی ہیں وہ گزشتہ ڈھائی سال سے نائٹی ٹو نیوز سے وابستہ تھیں پپو کا بتانا ہے کہ نائٹی نیوز انتظامیہ کے رویے کے باعث نائٹی ٹو نیوز کے ورکرز بھی پریشان دکھائی دیتے ہیں اور کئی اہم عہدوں پر تعینات لوگ اور دیگر ورکرز متبادل چینل ملتے ہی اڑان بھر جائیں گے پپو نے میڈیا سے وابستہ ورکرز کو حوصلہ رکھنے کا مشورہ دیا ہے کہ عید کے بعد نئے چینلز کی مارکیٹ میں آمد متوقع ہے اور روزگار کے اچھے مواقع میسر ہوں گے

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں