sadaf kanwal aik test case

صدف کنول کی آئٹم نمبر سے توبہ۔۔

اداکارہ صدف کنول نے اعلان کیا ہے کہ اب وہ فلموں میں آئٹم نمبر نہیں کریں گی۔ فلم نامعلوم افراد 2میں آئٹم نمبر کرکے تہلکہ مچانے والی صدف کنول کا کہناہے کہ اب پہلے کی طرح غیر شادی شدہ نہیں ہوں کہ آئٹم نمبرمیں پرفارم کروں،کئی آفرزملیں لیکن انکار کردیا۔انہوں نے شہروز سبزواری سے شادی کرنے پر تنقید کے معاملے پرکہاکہ کووہ چاہتی ہیں کہ اس حوالے سے ان پر مزید تنقید کی جائے تا کہ ان کے گناہ دھل جائیں۔انہوں نے کہا آئٹم نمبر کیف وسرور میں اپنی پرفارمنس کو بہترین مانتی ہوں تاہم اب ایسا کرنامیرے لئے ممکن نہیں۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں