ahsan khan ko propose karne mein der kardi

صبا قمر کی ویب سیریز بھارت میں بھی ریلیز۔۔

غیرت کے نام پر بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی سوشل میڈیا سٹار قندیل بلوچ کی زندگی پر بننے والی ویب سیریز باغی بھارت میں ریلیز کردی گئی ہے، جس میں معروف ترین اداکارہ صبا قمر نے فوزیہ بتول المعروف قندیل بلوچ کا مرکزی کردار ادا کیا ہے۔گزشتہ روز صبا قمر نے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے اپنے بھارتی مداحوں کو ویب سیریز کی ریلیز سے آگاہ کیا۔انہوں نے ویب سیریز کا ایک ویڈیو کلپ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ایک معمولی خاتون کی غیر معمولی کہانی جو بے خوف اور پختہ عزم کی مالک تھی۔ اب بھارتی مداح بھی ٹی وی پر باغی دیکھ سکتے ہیں۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں