سما میں ملازمین کو سال میں دوسری بار پوری تنخواہ کا بونس دیا گیا ہے۔۔ جسے اسپیشل عیدالاضحیٰ بونس کا نام دیاگیا ہے۔۔ پپو کے مطابق سما کے تمام ایسے ملازمین جن کی تنخواہ دو لاکھ روپے تک یا اس سے کم ہے انہیں ان کی جو بھی تنخواہ ہے وہ ایک تنخواہ بطور بونس اضافی دی جائے گی۔۔ایسے ملازمین جنہیں ابھی سما ٹی وی میں ایک سال پورا نہیں ہوا انہیں دس ہزار روپے فی کس بونس دیا جائے گا۔۔ اس سلسلے میں تمام سما ملازمین کو میل کردی گئی ہے۔۔
![chaar hurf | Imran Junior](https://imranjunior.com/wp-content/uploads/2020/03/how-to-write.jpg)
Facebook Comments