259

ماڈل کی قبرکشائی کا عدالتی حکم

کراچی میں ماڈل گرل رباب کی ہلاکت سے متعلق کیس میں مقامی عدالت نے مقتولہ کی قبر کشائی کا حکم دے دیا،قبر کشائی کے بعد مقدمہ کا چالان جمع کرایا جائے گا،پولیس کے مطابق مقدمہ میں نامزد ملزمہ روبینہ اور ملزم عاطف شاہ سمیت چار ملزم عدالتی ریمانڈ پر جیل میں ہیں،ماڈل گرل کو فیملی کئیر اسپتال اسقاط حمل کے لیے لایا گیا تھا، جہاں اس کی موت واقع ہو گئی تھی، مقدمے کا مرکزی ملزم عمر ضمانت پر ہے،بائیس فروری کو ماڈل گرل رباب کی لاش موچکو تھانے کے قریب سے ملی تھی ۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں