Rizwan razi dada got bailed 578

رضوان رضی دادا ضمانت پہ رہا۔۔

لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ اسد سجاد نے رضوان رضی دادا کی ضمانت منظور کر لی
رہائی کا حکم کا دے دیا۔۔ ڈیوٹی مجسٹریٹ کی
عدالت نے ایک لاکھ روپے کے مچلکے سیشن کورٹ میں جمع کروانے کا حکم دے دیا۔۔سینئیر صحافی رضوان رضی دادا کو نفرت انگیز اور ریاست مخالف ٹوئیٹس کے جرم میں ایف آئی اے سائبر کرائم یونٹ نے ہفتہ کی صبح گرفتار کیاتھا۔۔

How to Write for Imran Junior website

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں