richa ke naye ohdedaraan ko papp ki mubarkbaad

ریچا کے نئے عہدیداران کو پیپ کی مبارکباد۔۔

پاکستان ایسوسی ایشن آف پریس فوٹو گرافرز کے صدر محمد جمیل نائب صدر اعجاز کورائی، جنرل سیکریٹری محمد نعمان، جوائینٹ سیکریٹری محمد عظیم، خازن سید عمران علی اور گورنگ باڈی کی جانب سے  راولپنڈی اسلام آباد فوٹو جرنلسٹس ایسوسی ایشن(رپجا) کے سالانہ انتخابات بابت سال 25۔2024 میں فوٹو جرنلسٹس پینل جتنے والے  سہیل شہزاد چیتا صدر،شاہد قریشی عرف راجو سیکرٹری جبکہ سید مہدی فنانس سیکرٹری  اور  گورننگ باڈی کے ارکین ر عدنان بخاری آغا مہروزعامر قریشی،امجد حسین، انجم نوید،عمران جعفری  عرفان علی کو مبارک پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کے آنے والی باڈی فوٹو جرنلسٹس کو درپیش مسائل کے حل کے لیئے اپنی تمام تر صلاحتیں بروکار لائیں گے تاکہ اپنے ممبران کی فلاح و بہبود کام سر انجام دے سکیں   پاکستان ایسوسی ایشن آف پریس فوٹو گرافرز  اس بات کا عظم کرتے ہیں کہ پریس فوٹو گرافرز کو درپیش مسائل کے حل کیلئے مشترکہ لائحہ عمل پر کام کرینگے۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں