225

رپورٹر کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

کراچی کے علاقے ناگن چورنگی پر موٹر سائکل سوار اسٹریٹ کرمنلز نےK21نیوز کے رپورٹر کو لوٹ لیا ۔ملزمان صولت جعفری سے 2 موبائل فون اور 10 ہزار روپے نقدی چھین کر لے گئے ۔دو موٹر سائیکل پر 3 ملزمان تھے تھانے کی طرف فرار ہوئے،واقعہ کی اطلاع ایس ایچ او راو ناظم کو کردی گئی ایس ایچ او نے روائتی تسلیاں دیکر جان چھڑا لی۔۔

 

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں