کراچی کے علاقے سائیٹ میں پولیس نے سندھی زبان کے ریجنل نیوز چینل دھرتی ٹی وی کے رپورٹر کر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔۔ سائیٹ پولیس کے تشدد سے رپورٹر امدادسومرو کی ناک کی ہڈی بھی ٹوٹ گئی۔۔رپورٹر کا کہنا ہے کہ علاقے میں ایک احتجاج کی کوریج کے لئے گیا تھا جہاں پولیس گردی کا نشانہ بنایاگیا۔۔ ڈی آئی جی ویسٹ اور ایس ایس پی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے تشدد میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے۔۔
Facebook Comments