رؤف کلاسرا نے آپ نیوز جوائن کرلیا۔۔

معروف صحافی اور اینکرپرسن رؤف کلاسرا اور عامر متین “آپ میڈیا گروپ ” کا حصہ بن گئے جبکہ طلعت حسین کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ ان کے بھی آپ نیوز انتظامیہ سے معاملات چل رہے ہیں اس سے قبل ثنا بچہ نعمان اعجاز وسعت اللہ خان اور ضرار کھوڑو بھی آپ نیوز جوائن کرچکے تھے لیکن تاحال اسکرین پر نہیں آئے۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں