رجب بٹ کے خلاف پیکا کیس، عبوری ضمانت بھی منظور۔۔۔ 56

رجب بٹ کے خلاف پیکا کیس، عبوری ضمانت بھی منظور۔۔۔

معروف یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف ایک ویڈیو پر غیر مہذب گفتگو کرنے پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔24 نیوز کےمطابق رجب بٹ نے سیشن عدالت میں پیش ہو کر اپنی عبوری ضمانت کرا لی۔ایف آئی اے کے جج نے این سی سی آئی اے سے کیس کے حوالے سے 2 نومبر کو ریکارڈ طلب کر لیا، حکم دیا کہ رجب بٹ کو گرفتار نہ کیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں