انفارمیشن گروپ کے گریڈ21 کے افسر اور سابق پی آئی او سہیل علی خان کو ڈی جی پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن (ریڈیو پاکستان) تعینات کیا گیا ہے۔ انہیں یہ ذمہ داری ریگولر تقرری تک کیلئے دی گئی ہے۔ وزارت اطلاعات و نشریات نے ان کی تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ اس سے قبل یہ چارج ثمینہ فرزین کے پاس تھا۔
![chaar hurf | Imran Junior](https://imranjunior.com/wp-content/uploads/2020/03/how-to-write.jpg)
Facebook Comments