radio pakistan ka business plan tayyar

ریڈیو پاکستان کی خاتون ڈائریکٹر جنرل کی تعیناتی۔۔

و فاقی حکومت نے ڈی جی ای پی ونگ وزارت اطلاعات ونشریات اور انفارمیشن گروپ کی گریڈ 21 کی افسر ثمینہ وقار کو ڈی جی پا کستان براڈ کاسٹنگ کا ر پوریشن ( ر یڈیو پا کستان )کے عہدے پر تعینات کر دیا ہے ۔ اس سے قبل شاہیرہ شاہد کے پاس تھا ۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ان کی تقرری کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں