journalist protection bill mein sahafion keliye kia hai

ریڈیوملازمین کیلئے وزیراطلاعات سے بات کرونگا، وزیرمملکت۔۔

قومی اسمبلی میں کشور زہرا نے سرکاری ریڈیو کے 749ملازمین کو برطرف کرنے سے متعلق توجہ دلائونوٹس پیش کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم غلط مشورے دینے والے مشیروں سے جان چھڑائیں ، لوگوں کو بے روزگار کرنے سے خزانہ نہیں بھرے گا ، توجہ دلائونوٹس پر وزیر مملکت علی محمد خان کہا کہ حکومت قانونی طریقے سے لوگوں کو ریکروٹ کرنے پر یقین رکھتی ہے، ماضی کی ریکروٹمنٹ سے ریڈیو ایک ارب روپے کے خسارے میں چلا گیا ، 749 میں سے 225 ایسے ہیں جو ان ملازمین کے بھائی یا رشتہ دار ہی ہیں،، ریڈیو کے ملازمین کےمعاملہ پر وزیراطلاعات سے بات کروں گا۔

انسٹاگرام  اب فیس بک جیسا فیچر متعارف کرائے گا۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں