rabia anam ne geo chordia 1,455

رابعہ انعم نے جیو چھوڑدیا

جیو نیوز میں آٹھ سال سے اسکرین پر آنے والی خاتون اینکر رابعہ انعم نے جیوسے راہیں الگ کرلیں۔۔ خاتون اینکر نے دوہزار بارہ میں جیونیوز جوائن کیا تھا۔۔ انہوں نے شب معراج پر ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی راہیں جنگ اور جیو گروپ سے جدا کرلی ہیں۔۔ اس ٹوئیٹ کے بعد ان کے پرستاروں اور ساتھی اینکرز نے ان سے وجوہات جاننے کی کوشش کی لیکن رابعہ انعم کا کہنا ہے کہ بڑی رات پر بڑا فیصلہ کیا ہے۔۔ اس حوالے سے مزید بھی آپ کو اپ ڈیٹ کرتے رہیں گے۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں