quetta union of journalists ki kabeena tehleel 296

کوئٹہ یونین آف جرنلٹس کی کابینہ تحلیل۔۔

کوئٹہ یونین آف جرنلسٹس کے سیکرٹری جنرل جمال ترہ کئی نے کیو یو جے کی کابینہ کی دو سال مدت پوری ہونے پر کابینہ تحلیل کردی ہے ۔نئے انتخابات کیلئے معروف قانون دان اعظم زرکون پر مشتمل الیکشن کمیٹی تشکیل دےدی گئی ہے جو نئے انتخابات کیلئے شیڈول کا اعلان کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں