shoaib jutt ne ghair ikhlaqi harkat ki

قوم صرف اے آر وائی دیکھ رہی ہے، شیخ رشید۔۔

سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پوری قوم آج صرف اے آر وائی کو دیکھ رہی ہے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پوری قوم آج صرف اے آر وائی کو دیکھ رہی ہے، اس وقت اےآر وائی قوم کی آوازہے، سلمان اقبال کا کردار یاد رکھا جائیگا۔شیخ رشید احمد نے مزید کہا کہ لوگ ایسے ہی باتیں کرتے رہتے ہیں، اے آر وائی پر ن لیگ، پیپلز پارٹی سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو کوریج مل رہی ہے اور یہ ٹی وی چینل پوری دیانت داری سے اس ملک کی خدمت کر رہا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اے آر وائی ڈیجیٹل میڈیا کے صدر اور سی ای او سلمان اقبال نے جو کردار ادا کیا وہ پوری قوم میں ٹرینڈ سیٹر ہو گئے ہیں، اے آر وائی کی مقبولیت اور دیانتداری کا پورا سہرا سلمان اقبال کو جاتا ہے۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں