330

قصبہ گجرات میں صحافی کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا

تھانہ محمود کوٹ کے علاقہ قصبہ گجرات میں گزشتہ شب نامعلوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے 29 سالہ صحافی محمد نظام عرف تانی کے قتل کا مقدمہ نمبر 581/20 زیردفعہ302ایک نا معلوم کے خلاف درج کرلیا گیا،مقدمہ کے اندراج کے بعد ڈی پی اومظفرگڑھ محمد حسن اقبال کی ہدایت پر ایس ڈی پی او کوٹ ادو محمد امجد جاوید نے موقع پر پہنچ کر پی ایف ایس اے ٹیم اور کرائم سین ٹیم کے ہمراہ وقوعہ کا معائنہ کیا اور سی آر او آئی ٹی برانچ کے ذریعے فوٹوگرافی بھی کرائی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں