پنجاب آرٹسٹ تھیٹر ایسوسی ایشن لاہور کے پروڈیوسرز، ڈائریکٹرز اور آرٹسٹوں نے پریس کانفرنس میں وزیر اعلی سے پنجاب بھر کے تھیٹر کھولنے کی اپیل کردی، اداکار شاہد خان، پروڈیوسر اجمل ملک، پروڈیوسر ایم اے ٹھاکر اور افضل بٹ نے کہا کچھ دن پہلے جونیئر آرٹسٹ نے بیروزگاری سے تنگ آکر خود کشی کر لی تھی، چئیرمین قیصر ثناء اللہ پر قاتلانہ حملہ ہوا کسی نے نوٹس نہیں لیا، سی سی پی او غلام محمود ڈوگر نے فون پر عیادت کی ہم شکر گزار ہیں مگر مجرموں کو پکڑنا بھی ضروری ہے ۔

Facebook Comments
