مرکزی ترجمان پیپلز پارٹی سینیٹر مولابخش چانڈیو نے کہا کہ پاکستان ٹیلی ویژن پر سندھی پروگرام اور نشریات کی بندش قابل مذمت ہے، سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی عمران خان ایک ایجنڈہ کے تحت پاکستان میں لسانی نفرتیں پھیلا رہے ہیں ، سندھ کی وحدت، ثقافت اور زبان پر کوئی حملہ برداشت نہیں کر سکتے، عمران خان، الطاف حسین کی لسانی اور تنگ نظر سیاست کو آگے بڑھا رہے ؎ہیں، وزیراعظم عمران خان کا رویہ پہلے دن سے سندھ دشمن رہا ہے۔
Facebook Comments
