bijli ke mein ptv fees khatam karne ka faisla 391

پی ٹی وی میں جبری ریٹائرمنٹ روکنے کا حکم۔۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے چیئرمین اور ایم ڈی سرکاری ٹی وی کی تعیناتی کے خلاف کیس میں ایم ڈی کو ملازمین کی برطرفی اور جبری ریٹائرمنٹ سے روکنے کے حکم امتناع میں توسیع کر دی ہے۔ گذشتہ روز سماعت کے دوران عدالت نے ایم ڈی سرکاری ٹی وی ویگر افسران کے خلاف درخواستوں پر 21 جولائی کو دلائل طلب کر لئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں