media samet har shobay mein tarbiyat ahem hai

پی ٹی وی مذہبی اجتماعات کی کوریج کرے، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سیدشبلی فراز نے کہا ہے کہ سرکاری ٹی وی کے اسٹرکچر میں نمایاں تبدیلی لا رہے ہیں، تمام صوبوں کو مساوی اہمیت دی جاتی ہے ،پروگرامز کو بہتر کیا جا رہا ہے،سینٹ میں وقفہ سوالات کے دوران سنیٹر مشتاق احمد کے سوال کے جواب میں وفاقی وزیر نے کہا کہ سرکاری ٹی وی کو سیاسی و مذہبی اجتماعات کو بھی کوریج دینی چاہیے، اگر نہیں دی گئی تو اس بارے میں معلوم کروں گا کہ کیوں کوریج نہیں دی گئی۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں