ptv ka legend adakaar

پی ٹی وی کا لیجنڈ اداکار، کسمپرسی کا شکار۔۔

سینئر اداکار ماجد جہانگیر شدید علیل ہوگئے، کراچی میں اپنی رہائش گاہ پر زیر علاج ہیں۔مزاحیہ  پروگرام ففٹی ففٹی سمیت دیگر ڈراموں میں ناظرین کو ہنسانے اور لوٹ پوٹ کرنے والے اداکار ماجد جہانگیر شدید علیل ہوگئے۔ڈاکٹرز نے کراچی میں ماجد جہانگیر کی رہائش گاہ پر ان کا معائنہ کیا اور مکمل آرام کامشورہ دیا۔اہل خانہ کے مطابق ماجد جہانگیر پر فالج کا حملہ ہوا ہے، عوام ان کی صحت یابی کیلئے دعا کریں۔

انسٹاگرام  اب فیس بک جیسا فیچر متعارف کرائے گا۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں