bijli ke mein ptv fees khatam karne ka faisla

پی ٹی وی حملہ کیس، فیصلہ محفوظ۔۔

انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم عمران خان کی بریت کی اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔  نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت ہوئی ،جج انسداد دہشتگردی عدالت نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے دلائل عدالت میں جمع ہو چکے ہیں ،عدالت نے بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے سماعت 28ستمبر تک ملتوی کردی۔ واضح رہے کہ پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم عمران خان، صدر ڈاکٹر عارف علوی ،شاہ محمود قریشی، شفقت محمود اور پی ٹی آئی کی دیگر سینئر قیادت نامزد ہے ۔

انسٹاگرام  اب فیس بک جیسا فیچر متعارف کرائے گا۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں