bijli ke mein ptv fees khatam karne ka faisla

پی ٹی وی حملہ کیس، دوبارہ دلائل ہوں گے۔۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس نے سرکاری ٹی وی‘ پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم عمران خان کی بریت درخواست پر دوبارہ دلائل کی استدعا منظور کرلی۔ سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل رائے تجمل عدالت پیش ہوئے اور درخواست دائر کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلہ کے مطابق درخواستوں پر 3ماہ میں فیصلہ لازمی ہے جبکہ مذکورہ درخواست پر دلائل 6ماہ سے مکمل ہیں اور کورونا کے باعث کارروائی التواء کا شکار رہی۔ استدعا ہے کہ سپریم کورٹ فیصلہ کی روشنی میں کیس دوبارہ سنا جائے جس پر عدالت نے استدعا منظور کرتے ہوئے عمران خان کی بریت درخواست پر دلائل طلب کرتے ہوئے سماعت19 اکتوبر تک کیلئے ملتوی کردی۔

انسٹاگرام  اب فیس بک جیسا فیچر متعارف کرائے گا۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں