اسلام آبادکی انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں عوامی تحریک کی بریت کی درخواست پر دلائل کیلئے آخری موقع دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت ہوئی ،عدالت نے عوامی تحریک کی بریت کی درخواست پر دلائل کیلئے آخری موقع دیتے ہوئے سماعت18 اگست تک ملتوی کردی،ولائل مکمل ہونے پر وزیراعظم عمران خان سمیت دیگر ملزموں کی بریت کافیصلہ ہوگا۔

Facebook Comments
