halaat ab badal chuke hein | Shahid Masood

پی ٹی وی کرپشن کیس، شاہد مسعود پیش۔۔

اسپیشل جج سینٹرل یارمحمد گوندل نے پی ٹی وی کرپشن کیس کی سماعت وکیل صفائی کی عدم موجودگی کے باعث ملتوی کردی۔۔دوران سماعت ڈاکٹر شاہد مسعود عدالت میں پیش ہوئے ، اس موقع پر وکیل صفائی کی عدم موجودگی کے باعث سماعت بغیر کارروائی 11مارچ تک ملتوی کردی گئی۔واضح رہے کہ پی ٹی وی کرپشن کیس میں اینکرپرسن  ڈاکٹر شاہد مسعود ضمانت پر ہیں۔۔سپریم کورٹ نے  پانچ لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی تھی۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ ایف آئی آر، انکوائری اور عبوری چالان میں شاہد مسعود کا نام نہیں تھا، ان پر رقم وصول کرنا بھی ثابت نہیں ہوا۔

hubbul patni | Imran Junior
hubbul patni | Imran Juniorv
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں