hatak izzat mein bill adalat mein challenge karenge

پی ٹی آئی نے ٹی وی چینلزکو کوریج سے روک دیا۔۔

لاہور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ورکرز کنونشن میں بیشتر ٹی وی چینلز کو کوریج سے روک دیا۔پی ٹی آئی نے لاہور میں بھی اپنی ریت کو برقرار رکھا اور ورکرز کنونشن کی کوریج کے لیے صرف ایک مخصوص چینل کو عزت بخشی جو ان کے قریب سمجھا جاتا ہے۔بیشتر چینلز کو کنونشن کی کوریج سے ہی روک دیا گیا، اس کوریج کے لیے بیشتر ٹی وی چینلز کی ٹیمیں ہال کے باہر اجازت کی منتظر رہیں۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں