psl media rights ka maamla phir adalat pohonch gya 272

پی ایس ایل میچز ، آن لائن ٹکٹوں کی پری بکنگ جاری۔۔

پاکستان سپر لیگ کے سیزن چھ کیلئے آن لائن ٹکٹوں کی پری بکنگ شروع کر دی گئی ہے جس کے بعد شائقین کرکٹ نے آن لائن رجسٹریشن کروانا بھی شروع کر دی ہے ۔کراچی میں ہونے والے میچز میں 7500 اور لاہور میں ہونے والے میچز میں 5500 شائقین کرکٹ کو سٹیڈیم آنے کی اجازت دی جائے گی ۔پاکستان سپر لیگ کا میلہ 20 فروری سے شروع ہو گا جبکہ دفاعی چیمپئن کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان افتتاحی میچ کھیلا جائے گا شائقین کرکٹ ” بک می ڈاٹ پی کے “ پر دھڑا دھڑ رجسٹریشن کر وا رہے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں