peca bill ke khilaaf sindh assembly mein saahafion ka aahtejaj

پرنٹ میڈیا پارلیمانی رپورٹرز کمیٹی کا اعلان۔۔

سندھ اسمبلی میں پرنٹ میڈیا کو درپیش مسائل کے حل کے لئے “پرنٹ میڈیا پارلیمانی رپورٹرز کمیٹی کی  12 رکنی آرگنائزئنگ کمیٹی کا اعلان کردیا گیا ہے۔ یہ اعلان منگل کو سندھ اسمبلی پریس گیلری میں سینئر صحافی محمد منیر الدین کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں مشاورت کے بعد 12 رکنی آرگنائزئنگ کمیٹی کا فیصلہ ہوا۔ فیصلے کے مطابق محمد منیر الدین (روز نامہ نئ بات) کنوینر ، طاہر صدیقی (روز نامہ ڈان ) سیکرٹری،  عبدالجبارناصر (روز نامہ دنیا) ڈپٹی کنوینر ،  محمد علی نقرچ( روز نامہ عوامی آواز) ڈپٹی سیکرٹری  اور عبدالرحمن (این این آئی) سیکرٹری اطلاعات ہونگے۔ کمیٹی کے ممبران میں محمد سہیل افضل ( روز نامہ جنگ )، ضیا قریشی ( روز نامہ عبرت)، رفیق بلوچ ( روز نامہ انتخاب) ، صبیح احمد ( روز نامہ  دی نیشن) ، جاوید قریشی(آئی این پی)، سید امین شاہ ( روز نامہ 92نیوز) اور شبیر لاشاری ( روز نامہ سوب) شامل ہیں۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں