پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی’اپیل پر کوئٹہ پریس کلب پر تالا بندی کے خلاف کراچی یونین آف جرنلسٹس منگل 21 مئی شام 4 بجے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کرے گی کراچی پریس کلب پر سیاہ جھنڈا لہرا دیا گیا کوئٹہ پریس کلب سے بھرپور اظہار یکجتی کی جائے گی۔۔