press club ke wafad ki governor se mulaqaat 379

پریس کلب کے وفد کی گورنرسندھ سے ملاقات۔۔

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی پریس کلب کے وفد نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی جس کی سربراہی پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی اور سیکرٹری رضوان بھٹی نے کی۔ ملاقات میں صحافیوں کو درپیش مشکلات ، فلاح و بہبود کے اقدامات اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ صحافت ریاست کا چوتھا ستون ہوتا ہے اور حکومت اظہار رائے کی آزادی پر بھرپور یقین رکھتی ہے، صحافیوں کی مشکلات سے بخوبی آگاہ ہوں ۔

ارشدشریف تصاویر لیک، پیمرا سے رجوع کرنے کا فیصلہ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں