پی این این کی لانچنگ کو ابھی زیادہ عرصہ نہیں ہوا ہے کہ اس کے ڈائریکٹر نیوز نے اپنی راہیں جدا کرلیں۔۔پی این این کے ڈائریکٹر نیوز احمد ولید نے اپنے ٹوئیٹ میں بتایا ہے کہ انہوں نے نئے چینل ’’سنوٹی وی‘‘ کو بطور ایگزیکٹیو ڈائریکٹر نیوز جوائن کرلیا ہے۔۔ جہاں ڈائریکٹر نیوز کے طور پر شہباز میاں پہلے سے ہی موجود ہیں۔۔ اور ٹیم بنانے کے لئے دن رات کوشاں ہیں۔۔ اسی طرح سنو ٹی وی کے ایم ڈی حبیب اکرم بھی جانفشانی سے مختلف چینلز سے اچھے اچھے اینکرز اور تجزیہ کاروں کو تلاش کرکے اپنے چینل میں ایک جگہ جمع کررہے ہیں۔۔

Facebook Comments
