554

پی ایم سی کا چئیرمین مفرور قرار

 ملک کے مختلف شہروں سے لوگوں کو دھوکہ دینے کے بعد۔۔۔۔۔ انکی رقوم لیکر فرار ہونے والے ۔۔۔۔ پی ایم سی کے چئیرمین ضیااللہ کے خلاف کراچی پولیس نے چالان عدالت میں جمع کرا دیا۔۔۔۔جس میں ضیاء اللہ کو مفرور قرار دے دیا گیا ہے۔حال ہی میں لاہور کے غالب مارکیٹ میں بھی ضیاء اللہ کے خلاف مقدمہ درج ہوچکا ہے۔اب متاثرہ صحافی کیس تیار کرکے مقدمات اور چالان کی نقول کے ساتھ۔۔۔۔ ترکی سفارت خانے میں جمع کرا رہے ہیں ۔۔۔ کیونکہ تمام فراڈ ترکی اور برطانیہ کے نام پر کیا گیا ہے۔۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں