پی ایف یوجے کے رہنماؤں کا حیدرآباد پریس کلب میں اجلاس۔۔

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے مرکزی نائب صدر سعید جان بلوچ اور اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل شاہد غزالی حیدرآباد کے دورہ پر پہنچے جہاں یونین کے سینیئر رہنما حمید الرحمن نے انکا استقبال کیا اور سندھ کا روایتی تحفہ اجرک پیش کیا سعید جان نے پریس کلب پر اپنی یونین کے صحافیوں کیساتھ اجلاس بھی منعقد کیا گیا جس میں تنخواہوں میں تاخیر ورکرز کی جبری برطرفیوں سمیت یونین کی نئی ممبرشپ پر بھی زور دیا جبکہ انہوں نے صحافتی اداروں سے ورکرز جی جبری برطرفیوں تنخواہوں میں کٹوتی تاخیر سمیت دیگر مسائل پر بھرپور آواز اٹھانے اور حیدرآباد میں احتجاجی مظاہرے کرنے کی ہدایت کی اجلاس میں نوید راجپوت حمزہ زیدی آفتاب میمن ساجد خان محفوظ شاہ یاسر راجپوت سمیت دیگر ورکنگ جنرنلٹس  نے شرکت کی

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں