eleection survey koi channel na chalae

پیمرا سے عمران خان کی تقاریر کا ریکارڈ طلب۔۔

الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے مبینہ الزامات کا نوٹس لیتے ہوئے  الیکشن کمیشن سے  عمران خان کی مبینہ تقاریر کا ریکارڈ طلب کرلیا۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق   الیکشن کمیشن کی جانب سے چیئرمین پیمرا کو خط لکھا گیا جس میں عمران خان کی بھکر ، لیہ اور خوشاب میں تقاریر کا ریکارڈ طلب کیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کےرہنما فیاض الحسن چوہان کی جانب سے بھی مبینہ الزامات پر نوٹس لیا گیا،  الیکشن کمیش فیاض الحسن چوہان کے مبینہ الزامات کا بھی جائزہ لے گا۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں