pemra qawaneen ke khilaaf warzi karnewale channels ke khilaaf karrawai keliye lahiqa amal martab 347

پیمرا کی ہٹ دھرمی نے ایک اور چینل بند کرادیا۔۔۔

کراچی کے مقامی نیوز چینل اور صحافیوں کی نرسری میٹروون ٹی وی چینل کو بند کردیا گیا تفصیلات کے مطابق کورٹ میں وکیل کی عدم پیروی کے باعث ٹی وی چینل کا حکم امتناعی کینسل ہوا جس پر انیس مئی دو ہزار جھبیس کو پیمرا نے ایک حکم نامہ کے تحت ( ٹیلی نیکسٹ ) سیٹلائیٹ کو آڈر جاری کرکے میٹروون ٹی وی کی نشریات بند کرائی جس پر میٹروون ٹی وی کی انتظامیہ ( ڈائریکٹر امیر علی چانڈیو ) نے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی مشاورت سے ہائی کورٹ سے دوبارہ رجوع کیا جس پر ہائی کورٹ کے دو رکنی بینج نے میٹروون ٹی وی چینل کو فوری کھولنے کے احکامات جاری کئے تاہم پیمرا کی چیرپرسن ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہو کورٹ کے آڈر پر عملدار نہیں کرایا جس پر میٹروون ٹی وی کے ڈائریکٹر آپریشن امیر علی چانڈیو نے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی مشاورت سے دس جون دو ہزار جھبیس کو تمام اسٹاف کی میٹنگ طلب کرکے میٹروون ٹی وی کا آپریشن بند کردیا گیا جس میں رپورٹر / کیمرامین / اینکرز/ این ایل ای / ڈرائیور / ایم سی آر / پی سی آر / آئی ٹی / پروڈکشن اور پیون ( اسلام آباد / راولپنڈی / گلگت / آزاد کشمیر / لاہور ملتان پشارو سکھر حیدر آباد سمیت پورے پاکستان میں بے روزگار ہو گئے میٹروون ٹی وی کا آپریشن بند ہونے سے ایک سو بیس گھروں کے چولہے بند ہو گئے۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں