خیبرپختونخواہ سے نوجوان صحافی کو پہلا تحفہ۔ کرپشن کی خبر رپورٹ کرنے پر پیکا کے تحت مقدمہ درج کروا دیا۔ مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی ایم پی اے اکرام غازی پر سنیئر سیاستدان اعظم سواتی نے قسمیں کھا کر کہا کہ یہ بندہ اربوں کی کرپشن کررہا ہے۔ اعظم سواتی نے ہاتھ جوڑ کر لوگوں سے معافی مانگی کہ میں نے اکرام غازی کو ٹکٹ دلوایا تھا۔ یہی خبر رپورٹ کرنے پر کے پی گورنمنٹ نے اعظم سواتی کے الزامات پر ایکشن لینے کی بجائے نوجوان صحافی شہزاد نواز پر پیکا کہ تحت مقدمہ درج کروادیا۔
138
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل