khawateen sahafio ke haq mein muzammati qarardaar manzoor 249

سندھ اسمبلی میں پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کا قیام۔۔

سندھ اسمبلی میں پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کا قیام عمل میں آگیا ۔۔منورعالم کو پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کا پہلا متفقہ طور پر صدر منتخب کرلیاگیا۔۔کامران رضی سینئر نائب صدر منتخب دودو چانڈیو نائب صدر منتخب ۔۔سنجے سادھوانی جنرل سیکریٹری ۔۔خاور حسین جوائن سیکریٹری ، حمید سومرو خزانچی۔۔کے ایم عباسی سیکرٹری اطلاعات جب کہ گورننگ باڈی میں امتیاز چانڈیو ، امتیاز مغیری ، غازی جھنڈیر ،رانا جاوید ، محمد اشہد اور راجا اصغر  شامل ہیں۔۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں