jaali asar o sokh social media ki tasweeri dhons 429

پاکستانی ماڈلز کے خلاف بھارتی اکاؤنٹس فعال۔۔

ایف آئی اے نے سوشل میڈیا پر پاکستانی ماڈلز کے خلاف منفی مہم چلانے والوں کی شناخت کا عمل شروع کر دیا گیا۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق درجنوں اکاؤنٹ بھارت سے آپریٹ ہو رہے تھے۔ان کا کہنا ہے کہ بھارت کے علاوہ لاہور، ملتان، پشاور اور اسلام آباد سے بھی اکاونٹس استعمال ہوئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ منفی مہم چلانے والے مرکزی اکاؤنٹس کو شارٹ لسٹ کرنے کا کام شروع کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ ایک یوٹیوبر کے ویلاگ کے بعد جس میں اس نے چند اداکاراؤں کے ناموں کے ابتدائی لفظ بتائے تھے، سوشل میڈیا میں اگلے ہی روز سے کچھ فنکاراؤں کے خلاف ٹرولنگ شروع ہوگئی، جس پر اداکارہ کبری خان اور مہوش حیات نے فوری طور پر عدالتوں سے رجوع کرلیا تھا۔۔

ابصارعالم حملہ کیس، ملزمان پر فردجرم عائد نہ ہوسکی۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں