Pakistani film not short listed for Oscars

پاکستانی فلم آسکرزکی دوڑ سے باہر۔۔

آسکر اکیڈمی نےغیر ملکی زبان کی کیٹیگری سمیت 9 مختلف کیٹیگریز کی فلموں کو شارٹ لسٹ کرلیا۔ غیر ملکی زبان کی کیٹیگری میں پاکستانی فلم کیک اور بھارتی فلم شارٹ لسٹ نہ ہوسکیں۔ منتخب فلموں میں جنوبی کوریا کی برننگ ،جرمنی کی نیور لک اوے، جاپان کی شاپ لفٹرز، کازغستان کی آئکا، لبنان کی کیپرینم، میکسیکو کی روما، کولمبیا کی برڈ آف پسیج، ڈنمارک کی دی گلٹی، اورپولینڈ کی کولڈ وارشامل ہیں۔آسکر ایوارڈ کی رنگا رنگ تقریب آئندہ برس 24 فروری کو امریکا میں منعقد ہوگی۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں