Pakistan advertiser society ki award taqreeb 372

پاکستان ایڈورٹائزر سوسائٹی کی ایوارڈ تقریب۔۔

پاکستان ایڈورٹائزرز سوسائٹی کا فورتھ ایفی ایوارڈ انعقاد ہوا،پروگرام کا اہتمام شان فوڈ اور یونی لیورپاکستان نے کیا تھا، جس میں سوسائٹی کے دیگر ساتھیوں سے ملاقات کا موقع تھا جس میں ان کے کام کو سراہا گیا، ایوارڈ کی تقریب میں 600 سے زائد شرکاء نے شرکت کی جس میں پاکستان ایڈورٹائزر سوسائتی کی چیرپرسن ڈاکٹر زیلف منیر اور سوسائٹی کے ای بی ایم کے خالد فرید جبکہ عامر پراچہ، طارق اکرام، سابق وزیر مملکت محمد سلیم بیگ، چیرمین پیمرا سکندر ٹوانا، جنگ گروپ کے سرمد علی اور دیگر نے شرکت کی اور مقررین نے خطاب کیا اور کامیاب ہونے والوں میں ٹرافیاں دی گئیں۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں