Orya Maqbool Jan got banned 426

اوریا مقبول جان پر پابندی لگ گئی۔۔

معروف تجزیہ کار اور اینکر پرسن اوریا مقبول جان پر پیمرا نے پابندی لگادی۔۔ بتایا جاتا ہے کہ پیمرا نے چند روز قبل اوریا مقبول جان کو نیونیوز پر دکھائے جانے والے پروگرام حرف راز میں قادیانیوں کے خلاف بات کرنے پر شوکاز بھی جاری کیا تھا، جس کے بعد آج پیمرا نے ان پر ایک ماہ کے لئے پابندی لگادی ہے، وہ ایک ماہ پروگرام نہیں کرسکیں گے، پابندی کا اطلاق آج سے ہوگا۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں