پنجاب کابینہ کی سب کمیٹی برائے امن وامان کے حالیہ اجلاس میں میڈیا پرامن وامان کے اشتہارات چلانے کے بلوں کی فوری پرنٹ اورالیکٹرونک میڈیا کوادائیگی کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے ذرائع کے مطابق ان بلوں کی رقم کامجموعی حجم 34.473ملین روپے ہے۔

252